عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْسَالِمٍ، عَنْأَبِيهِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنْ بَيْعِ التَّمْرِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاحُهُ، وَعَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade selling dates before their ripeness becomes apparent, and forbade selling fresh dates on the tree for dry dates.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے کھجور کو پکنے سے پہلے بیچنے سے منع کیا ہے، نیز درخت پر لگی ہوئی کھجور کو خشک کھجور کے بدلے بیچنے سے بھی منع کیا ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 656]
