عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، أَنَّإِسْمَاعِيلَ بْنَ عُلَيَّةَأَخْبَرَهُمْ، عَنْأَيُّوبَ، قَالَ: ثنيعَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، قَالَ: ثنيأَبِي، عَنْأَبِيهِ، حَتَّى ذَكَرَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍورَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يَحِلُّ سَلَفٌ وَبَيْعٌ، وَلا شَرْطَانِ فِي بَيْعٍ، وَلا رِبْحُ مَا لَمْ يَضْمَنْ، وَلا بَيْعُ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "It is not permissible to combine a loan with a sale, nor two conditions in one sale, nor profit on what one has not guaranteed, nor selling what one does not possess."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قرض اور بیع جائز نہیں، نہ ہی ایک بیع میں دو شرطیں جائز ہیں، جس چیز کے نقصان کا آدمی ضامن نہ ہو اس کا نفع لینا بھی جائز نہیں، جو چیز آپ کے پاس موجود نہیں اس کی بیع بھی جائز نہیں۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 601]
