عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَبُو جَعْفَرٍ الدَّارِمِيُّ، قَالَ: ثَنَاعَبْدُ الصَّمَدِ، قَالَ: ثَنَاهِشَامٌ، عَنْيَحْيَى يَعْنِي ابْنَ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْأَبِي إِبْرَاهِيمَ، عَنْأَبِيهِ، أَنَّهُ شَهِدَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" صَلَّى عَلَى مَيِّتٍ، فَقَالَ:" اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا، وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا، وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا، وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا".
انگریزی ترجمہ
Abu Ibrahim narrated from his father that he witnessed the Prophet (peace be upon him) praying over a deceased and saying: 'O Allah, forgive our living and our dead, those present and those absent, our young and our old, our males and our females.'
اردو ترجمہ
ابو ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ ایک میت کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ دعا پڑھی:”اے اللہ! ہمارے زندوں اور فوت شدگان کو بخش دے، حاضرین اور غائبین، چھوٹوں اور بڑوں، مردوں اور عورتوں کو بخش دے۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 541]
