عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاعَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَنَامَعْمَرٌ، عَنِالزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُأَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، يُحَدِّثُ ابْنَ الْمُسَيَّبِ، قَالَ:" السُّنَّةُ فِي الصَّلاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ أَنْ تُكَبِّرَ، ثُمَّ تَقْرَأَ بِأُمِّ الْقُرْآنِ، ثُمَّ تُصَلِّي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ تُخْلِصَ الدُّعَاءَ لِلْمَيِّتِ، وَلا تَقْرَأْ إِلا فِي التَّكْبِيرَةِ الأُولَى، ثُمَّ تُسَلَّمَ فِي نَفْسِهِ عَنْ يَمِينِهِ".
انگریزی ترجمہ
Abu Umamah ibn Sahl ibn Hunayf narrated to Ibn al-Musayyab: The Sunnah in the funeral prayer is to say takbir, then recite Umm al-Qur'an (al-Fatihah), then send salutations upon the Prophet (peace be upon him), then make sincere supplication for the deceased. One should only recite in the first takbirah. Then he gives salam quietly to his right.
اردو ترجمہ
سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سنت یہ ہے کہ آدمی تکبیر کہے، پھر سورۃ فاتحہ پڑھے، پھر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمپر درود پڑھے، پھر میت کے لیے اخلاص کے ساتھ دعا کرے، پہلی تکبیر کے علاوہ قرأت نہ کرے، پھر اپنے دل میں اپنی دائیں طرف سلام پھیر دے۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 540]
