عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: ثَنَاوُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: ثَنَاسُلَيْمَانُ الأَسْوَدُ، عَنْأَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" رَأَى رَجُلا يُصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ:" أَلا رَجُلٌ يَتَّجِرُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّي مَعَهُ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) saw a man praying alone in the mosque and said: "Is there not a man who would earn reward by praying with him?"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک آدمی کو مسجد میں تنہا نماز پڑھتے دیکھا، تو فرمایا: کوئی ہے جو اس کے ساتھ تجارت کرے اور اس کے ساتھ مل کر نماز پڑھے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 330]
