عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «أَرْحَمُ أُمَّتِي بِأُمَّتِي أَبُو بَكْرٍ وَأَشَدُّهُمْ فِي أَمْرِ اللَّهِ عُمَرُ وَأَصْدَقُهُمْ حَيَاءً عُثْمَانُ وَأَقْرَؤُهُمْ لِكِتَابِ اللَّهِ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ وَأَفْرَضُهُمْ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَأَعْلَمُهُمْ بِالْحَلَالِ وَالْحَرَامِ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ أَلَا وَإِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ أَمِينًا أَلَا وَإِنَّ أَمِينَ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The most merciful of my Ummah toward my Ummah is Abu Bakr, the strictest of them in the command of Allah is 'Umar, the most truly modest of them is 'Uthman, the most proficient of them in reciting the Book of Allah is Ubayy ibn Ka'b, the most knowledgeable of them in the obligations of inheritance is Zayd ibn Thabit, the most knowledgeable of them regarding the lawful and the unlawful is Mu'adh ibn Jabal. Verily, every nation has a trustee, and the trustee of this Ummah is Abu 'Ubaydah ibn al-Jarrah."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «میری امت میں سے میری امت پر سب سے زیادہ رحم کرنے والے ابوبکر ہیں، اللہ کے حکم میں سب سے سخت عمر ہیں، سب سے زیادہ سچی حیا والے عثمان ہیں، اللہ کی کتاب کے سب سے اچھے قاری اُبَی بن کعب ہیں، فرائض کے سب سے بڑے عالم زید بن ثابت ہیں، اور حلال و حرام کے سب سے زیادہ جاننے والے معاذ بن جبل ہیں۔ آگاہ رہو! ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کے امین ابو عبیدہ بن الجراح ہیں۔»
