عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْعَبَّاسِ الْمَرْوَزِيُّ بِالْبَصْرَةِ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمْلِكَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي أَقْنَى يَمْلَأُ الْأَرْضَ عَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ قَبْلَهُ ظُلْمًا يَمْلِكُ سَبْعَ سِنِينَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «The Hour will not be established until a man from my household, having a prominent nose, rules. He will fill the earth with justice just as it had been filled before him with oppression. He will rule for seven years.»
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ میرے اہل بیت میں سے ایک شخص حکمرانی کرے جس کی ناک اونچی ہو۔ وہ زمین کو عدل سے بھر دے گا جیسا کہ اس سے پہلے ظلم سے بھری ہوئی تھی۔ وہ سات سال حکومت کرے گا۔»
