عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ فِطْرٍ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ وَهُوَ يَخْطُبُ يَقُولُ انْطَلَقَ بِي أَبِي إِلَى النَّبِيِّ ﷺ لِيُشْهِدَهُ عَلَى عَطِيَّةٍ أَعْطَانِيهَا فَقَالَ «هَلْ لَكَ بَنُونَ سِوَاهُ؟ » قَالَ نَعَمْ قَالَ «سَوِّ بَيْنَهُمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Nu'man ibn Bashir (may Allah be well pleased with him) narrated while delivering a sermon: My father took me to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to have him witness a gift he had given me. He asked: "Do you have other sons besides him?" He said: "Yes." He stated: "Treat them equally."
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ خطبہ دیتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ میرے والد مجھے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے گئے تاکہ آپ کو میری عطیہ پر گواہ بنائیں۔ آپ نے پوچھا: «کیا اس کے سوا تمہارے اور بیٹے ہیں؟» عرض کیا: «جی ہاں۔» فرمایا: «ان میں برابری کرو۔»
