راویAishah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَيَعْلَى عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَعْتَكِفَ صَلَّى الْفَجْرَ ثُمَّ دَخَلَ فِيهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) narrated: «When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) intended to observe i'tikaf, he would pray Fajr and then enter into it (i'tikaf).»
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: «جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعتکاف کا ارادہ فرماتے تو فجر کی نماز ادا کرتے، پھر اعتکاف میں داخل ہوتے۔»
