راویQurrah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «صَوْمُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ صِيَامُ الدَّهْرِ وَقِيَامُهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Qurrah (may Allah be well pleased with him) narrated from his father, from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: «Fasting three days of every month is the fasting and standing (in prayer) of the entire year.»
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «ہر مہینے میں تین دن کے روزے ہمیشہ کے روزے اور قیام ہیں۔»
