عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أُتِيَ بِتَمْرٍ مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ فَتَنَاوَلَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ تَمْرَةً فَلَاكَهَا فِي فِيهِ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «كِخْ كِخْ إِنَّا لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that when dates from charity were brought to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), Hadrat Hasan ibn 'Ali (may Allah be well pleased with them both) took a date and began chewing it. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Kikh, kikh! (Spit it out!) Indeed, charity is not permissible for us."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں صدقے کی کھجوریں لائی گئیں تو حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ایک کھجور لے کر چبانا شروع کیا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کخ کخ! (تھوک دو!) بے شک ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔"
