عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَسُفْيَانُ وَمَالِكٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "There is no zakat on less than five uqiyahs (of silver), and there is no zakat on less than five wasqs (of grain), and there is no zakat on less than five camels."
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے، آپ نے ارشاد فرمایا: "پانچ اوقیہ (چاندی) سے کم پر زکاۃ نہیں ہے، اور پانچ وسق (غلے) سے کم پر زکاۃ نہیں ہے، اور پانچ اونٹوں سے کم پر زکاۃ نہیں ہے۔"
