عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ قَالَ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِذَا أَتَاهُ رَجُلٌ بِصَدَقَةِ مَالِهِ صَلَّى عَلَيْهِ فَأَتَيْتُ بِصَدَقَةِ مَالِي فَقَالَ ﷺ «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abi Awfa (may Allah be well pleased with him) narrated: Whenever a person brought his zakat to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), he would supplicate for blessings upon him. So I brought my zakat to him, and he stated: "O Allah, send blessings upon the family of Abu Awfa."
اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: جب کوئی شخص اپنا صدقہ (زکاۃ) لے کر حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوتا تو آپ اس کے لیے برکت کی دعا فرماتے۔ پس میں اپنا صدقہ لے کر حاضر ہوا تو آپ نے ارشاد فرمایا: "اے اللہ! آلِ ابی اوفیٰ پر رحمتیں نازل فرما۔"
