عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا أُتِيَ بِهِ النَّبِيَّ ﷺ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهِ فَقَالَ «صَلُّوا عَلَى صَاحِبِكُمْ فَإِنَّ عَلَيْهِ دَيْنًا» فَقَالَ أَبُو قَتَادَةَ أَنَا أَكْفُلُ بِهِ قَالَ «بِالْوَفَاءِ؟ » قَالَ بِالْوَفَاءِ فَصَلَّى عَلَيْهِ ﷺ وَكَانَ عَلَيْهِ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ دِرْهَمًا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) narrated that a man was brought to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for him to pray over him. He stated: "Pray over your companion, for he has a debt upon him." Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) said: "I will guarantee it." He asked: "With full payment?" He said: "With full payment." So the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed over him. The deceased owed eighteen or seventeen dirhams.
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا گیا تاکہ آپ اس کی نماز پڑھائیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "تم اپنے ساتھی کی نماز پڑھ لو، اس پر قرض ہے۔" حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: میں اس کا ضامن ہوں۔ آپ نے پوچھا: "پوری ادائیگی کا؟" انہوں نے کہا: پوری ادائیگی کا۔ تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر نماز پڑھائی۔ اس پر اٹھارہ یا سترہ درہم قرض تھا۔
