عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ قَرَأَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ هَذِهِ الْآيَةَ {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ لَا يَضُرُّكُمْ مَنْ ضَلَّ إِذَا اهْتَدَيْتُمْ} قَالَ إِنَّ النَّاسَ يَضَعُونَ هَذِهِ الْآيَةَ عَلَى غَيْرِ مَوْضِعِهَا أَلَا وَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «إِنَّ النَّاسَ إِذَا رَأَوَا الظَّالِمَ فَلَمْ يَأْخُذُوا عَلَى يَدَيْهِ أَوْ قَالَ الْمُنْكَرَ فَلَمْ يُغَيِّرُوهُ عَمَّهُمُ اللَّهُ بِعِقَابِهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) recited this verse: {O you who believe, upon you is [responsibility for] yourselves. Those who have gone astray will not harm you when you have been guided} [5:105]. He said: "Indeed, people misplace this verse from its proper context. Verily, I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stating: 'When people see a wrongdoer and do not seize his hand, or see evil and do not change it, Allah shall encompass them all with His punishment.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: {اے ایمان والو! تم پر اپنی ذات کی ذمہ داری ہے، جب تم ہدایت پر ہو تو گمراہ لوگ تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکتے} [المائدہ: ۱۰۵]۔ فرمایا: لوگ اس آیت کو اس کے اصل موقع سے ہٹا کر رکھتے ہیں۔ خبردار! میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: «بے شک جب لوگ ظالم کو دیکھیں اور اس کا ہاتھ نہ پکڑیں، یا فرمایا: منکر دیکھیں اور اسے نہ بدلیں تو اللہ تعالیٰ سب کو اپنے عذاب میں گرفتار کر لے گا۔»
