عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ زُغْبَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِذَا وُضِعَتِ الْجَنَازَةُ وَاحْتَمَلَهَا الرِّجَالُ عَلَى أَعْنَاقِهِمْ فَإِنْ كَانَتْ صَالِحَةً قَالَتْ قَدِّمُونِي وَإِنْ كَانَتْ غَيْرَ صَالِحَةٍ قَالَتْ يَا وَيْلَهَا أَيْنَ يَذْهَبُونَ بِهَا يَسْمَعُ صَوْتَهَا كُلُّ شَيْءٍ إِلَّا الْإِنْسَانَ وَلَوْ سَمِعَهَا الْإِنْسَانُ لَصَعِقَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When the funeral bier is placed and men carry it on their shoulders, if the deceased was righteous, it says: 'Take me forward!' And if it was not righteous, it says: 'Woe to it! Where are they taking it?' Everything hears its voice except the human being, and if the human being were to hear it, he would faint."
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب جنازہ رکھا جاتا ہے اور آدمی اسے اپنے کندھوں پر اٹھاتے ہیں، اگر میت نیک تھا تو کہتا ہے: مجھے آگے لے چلو! اور اگر نیک نہیں تھا تو کہتا ہے: ہائے اس کی بربادی! اسے کہاں لے جا رہے ہیں؟ ہر چیز اس کی آواز سنتی ہے سوائے انسان کے، اور اگر انسان اسے سن لے تو بے ہوش ہو جائے۔"
