عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ قَالَ رَأَى أَبُو هُرَيْرَةَ رَجُلًا قَدْ خَرَجَ مِنَ الْمَسْجِدِ وَقَدْ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ فَقَالَ «أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ ﷺ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that he saw a man leaving the mosque after the adhan had been called, and he said: "As for this man, he has disobeyed Abu al-Qasim (blessings and peace of Allah be upon him)."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا جو اذان ہونے کے بعد مسجد سے نکل رہا تھا، تو فرمایا: "اس شخص نے ابو القاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی ہے۔"
