عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ عَنْ بِشْرِ بْنِ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ أَوْ أَبِي أُسَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ فَلْيُسَلِّمْ وَلْيَقُلِ اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ وَإِذَا خَرَجَ فَلْيَقُلِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Humayd or Abu Usayd al-Sa'idi (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When one of you enters the mosque, let him give salutations and say: 'O Allah, open for me the doors of Your mercy.' And when he leaves, let him say: 'O Allah, I ask You of Your bounty.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابو حمید یا ابو اسید ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو سلام کہے اور کہے: 'اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ' (اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے)۔ اور جب باہر نکلے تو کہے: 'اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ' (اے اللہ! میں تیرے فضل سے مانگتا ہوں)۔"
