عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «مَنْ وَحَّدَ اللَّهَ وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِهِ حَرُمَ مَالُهُ وَدَمُهُ وَحِسَابُهُ عَلَى اللَّهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Malik al-Ashja'i's father (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'Whoever affirms the oneness of Allah and disbelieves in what is worshipped besides Him — his wealth and blood become inviolable, and his reckoning is with Allah.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک اشجعی کے والد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا: جس نے اللہ کی توحید کا اقرار کیا اور اللہ کے سوا جن کی عبادت کی جاتی ہے ان کا انکار کیا، اس کا مال اور خون حرام ہوگیا اور اس کا حساب اللہ پر ہے۔
