عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ قَالَ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُعَاذَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ مُرْنَ أَزْوَاجَكُنَّ أَنْ يَسْتَطِيبُوا بِالْمَاءِ فَإِنِّي أَسْتَحْيِيهِمْ مِنْهُ «إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ يَفْعَلُهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) stated: Command your husbands to purify themselves with water, for I feel shy of (telling) them about it, verily the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to do it.
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: اپنے شوہروں کو حکم دو کہ وہ پانی سے پاکی حاصل کریں، کیونکہ میں ان سے اس بارے میں شرم محسوس کرتی ہوں، بے شک رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم یہ کیا کرتے تھے۔
