عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ أَبَا عُشَّانَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ لَا أَقُولُ الْيَوْمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ مَا لَمْ يَقُلْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ بَيْتًا مِنْ جَهَنَّمَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Uqbah ibn Amir (may Allah be well pleased with him) said: I will not say today about the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) what he did not say. I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: 'Whoever lies about me deliberately, let him prepare his seat in Hellfire.'
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں آج رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر وہ بات نہیں کہوں گا جو آپ نے نہیں فرمائی۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: 'جو شخص جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولے تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔'
