عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ذَرِيحٍ بِعُكْبَرَا حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَحْمَدُ بْنُ جَوَّاسٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ * قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ بَاتَ طَاهِرًا بَاتَ فِي شِعَارِهِ مَلَكٌ فَلَمْ يَسْتَيْقِظْ إِلَّا قَالَ الْمَلَكُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعَبْدِكَ فُلَانٍ فَإِنَّهُ بَاتَ طَاهِرًا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever sleeps in a state of purity, an angel sleeps in his garment. He does not wake up except that the angel says: O Allah, forgive Your servant so-and-so, for he slept in a state of purity.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جو شخص طہارت کی حالت میں سوئے تو اس کے کپڑے میں ایک فرشتہ سوتا ہے، پھر جب بھی وہ جاگتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے: اے اللہ! اپنے بندے فلاں کو بخش دے کیونکہ وہ طہارت کی حالت میں سویا تھا۔'
