عربی (اصل)
اَللَٰهُمَّ لَا طَيْرَ إِلَّا طَيْرُكَ، وَلَا خَيْرَ إِلَّا خَيْرُكَ، وَلَا إِلٰهَ غَيْرُكَ
انگریزی ترجمہ
O Allah, there is no omen except Yours, and there is no goodness except Yours, and there is no deity worthy of worship other than You.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! کوئی بدشگونی نہیں مگر (تیرے حکم سے ہی) بدشگونی ہوتی ہے، اور تیری بھلائی کے علاوہ کوئی بھلائی نہیں اور تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔“[ضعيف، مسند احمد: 220/2، عمل اليوم و الليلة لابن السني293 تحقيق الشيخ سليم الهلالي][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 216]
