عربی (اصل)
اَللهُ اَكْبَرُ، اللَٰهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْاَمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَ تَرْضى، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَٰهُ
انگریزی ترجمہ
Allah is the Greatest. O Allah, let it (the new moon) come upon us with security and faith, with safety and Islam, and with the ability to do what You love and are pleased with. Our Lord and your Lord is Allah.
اردو ترجمہ
”اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! اسے ہم پر امن و ایمان کے ساتھ اور سلامتی و اسلام کے ساتھ طلوع فرما، اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے اے ہمارے رب تو پسند کرتا ہے اور اس سے خوش ہوتا ہے، ہمارا اور تیرا رب اللہ ہے۔“[ضعيف، سنن ترمذي: 3451، سنن الدارمي: 1693][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 188]
