عربی (اصل)
اللَٰهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلاَ عَلَيْنَا، اللَٰهُمَّ عَلَى الآكَامِ وَالظِّرَابِ، وَبُطُونِ الأَوْدِيَةِ، وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ
انگریزی ترجمہ
O Allah, (let it rain) around us and not upon us. O Allah, upon the hillocks, the knolls, the valleys, and the places where trees grow.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! اسے ہمارے ارد گرد برسا، اسے ہم پر نہ برسا، اے اللہ! (اس بارش کو تو) ٹیلوں پر، پہاڑوں کی چوٹیوں پر، وادیوں کے اندر اور درخت اگنے کی جگہوں پر (لے جا)“[صحيح بخاري: 1014، صحيح مسلم: 897][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 187]
