عربی (اصل)
حَسْبِيَ اللَٰهُ وَنِعْمَ الوَكِيلُ
انگریزی ترجمہ
Allah is sufficient for us, and He is the best Disposer of affairs.
اردو ترجمہ
”ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے۔“[صحيح بخاري: 4563، 4564]یہ روایت موقوف ہے۔[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 141]
