عربی (اصل)
«اللَٰهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَأَنْتَ نَصِيرِي، بِكَ أَحُولُ، وَبِكَ أَصُولُ، وَبِكَ أُقَاتِلُ
انگریزی ترجمہ
O Allah, You are my strength and You are my supporter. By You I move, by You I charge, and by You I fight.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! تو ہی میرا بازو ہے اور تو ہی میرا مدد گار ہے، تیری مدد کے ساتھ ہی میں چکر لگاتا ہوں، تیری مدد کے ساتھ ہی میں حملہ کرتا ہوں اور تیری مدد کے ساتھ ہی میں لڑائی کرتا ہوں۔“[اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد: 2632، سنن ترمذي: 3584][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 140]
