عربی (اصل)
اللّٰهُمَّ اِنَّكَ خَلَقْتَ نَفْسِي وَأَنْتَ تَوَفَّاهَا، لَكَ مَمَاتُهَا وَمَحْيَاهَا، إِنْ أَحْيَيْتَهَا فَاحْفَظْهَا، وَإِنْ أَمَتَّهَا فَاغْفِرْ لَهَا، اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ
انگریزی ترجمہ
O Allah, indeed You created my soul and You shall take it back. To You belongs its death and its life. If You give it life, then protect it, and if You cause it to die, then forgive it. O Allah, I ask You for well-being.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! یقیناً تو نے ہی میری جان کو پیدا کیا ہے اور تو ہی اسے فوت کرے گا، تیرے لئے ہی اس کا مرنا اور جینا ہے اگر تو اسے زندہ رکھے تو اس کی حفاظت فرما، اور اگر تو اسے مار دے، تو اسے بخش دے، اے اللہ! میں تجھ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں۔“[صحيح مسلم: 2712، مسند احمد: 79/2]اور یہ الفاظ اس کے ہیں۔[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 113]
