عربی (اصل)
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
انگریزی ترجمہ
I seek refuge in the Perfect Words of Allah from the evil of what He has created. (three times in the evening)
اردو ترجمہ
”میں اللہ تعالی کے کامل کلمات کے ساتھ ہر اس مخلوق کے شر سے جو اس نے پیدا کی (اللہ کی) پناہ میں آتا ہوں۔“(تین مرتبہ)، جس شخص نے شام کو تین مرتبہ یہ کلمات کہے اسے اس رات کوئی زہریلا جانور نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔[صحيح مسلم:2709، عمل اليوم و الليلة للنسائي:591][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 107]
