عربی (اصل)
أَسْتَغْفِرُ اللَٰهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
I seek the forgiveness of Allah and repent to Him. (one hundred times during the day)
اردو ترجمہ
”میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں۔“(100 مرتبہ) صحیح بخاری میں 70 مرتبہ کہنے کا ذکر ہے۔[صحيح بخاري:6307، صحيح مسلم:2702][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 106]
