عربی (اصل)
فَحَدَّثْنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ وَمُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ قَالَا ثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى الشَّهِيدُ ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ «قَامَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَقَامًا فَلَمْ يَدَعْ شَيْئًا إِلَّا ذَكَرَهُ إِلَى أَنْ تَقُومَ السَّاعَةُ» عَقِلَهُ مَنْ عَقِلَهُ وَنَسِيَهُ مَنْ نَسِيَهُ «قَامَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَقَامًا فَلَمْ يَدَعْ شَيْئًا إِلَّا ذَكَرَهُ إِلَى أَنْ تَقُومَ السَّاعَةُ» عَقِلَهُ مَنْ عَقِلَهُ وَنَسِيَهُ مَنْ نَسِيَهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhayfah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stood in a place and did not leave anything unmentioned until the Hour comes. Those who remembered it remembered it, and those who forgot it forgot it.
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک مقام پر کھڑے ہوئے اور قیامت تک ہونے والی کوئی بات نہیں چھوڑی مگر اس کا ذکر فرمایا۔ جس نے یاد رکھا اس نے یاد رکھا اور جس نے بھلا دیا اس نے بھلا دیا۔
