عربی (اصل)
حَدَّثَنَاهُ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ ثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ قَالَ «تَقَبَّلُوا لِي بِسِتٍّ أَتَقَبَّلُ لَكُمُ الْجَنَّةَ» قَالُوا وَمَا هِيَ؟ قَالَ «إِذَا حَدَّثَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَكْذِبْ وَإِذَا وَعَدَ فَلَا يُخْلِفْ وَإِذَا اؤْتُمِنَ فَلَا يَخُنْ وَغُضُّوا أَبْصَارَكُمْ وَكُفُّوا أَيْدِيَكُمْ وَاحْفَظُوا فُرُوجَكُمْ» عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ قَالَ «تَقَبَّلُوا لِي بِسِتٍّ أَتَقَبَّلُ لَكُمُ الْجَنَّةَ» قَالُوا وَمَا هِيَ؟ قَالَ «إِذَا حَدَّثَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَكْذِبْ وَإِذَا وَعَدَ فَلَا يُخْلِفْ وَإِذَا اؤْتُمِنَ فَلَا يَخُنْ وَغُضُّوا أَبْصَارَكُمْ وَكُفُّوا أَيْدِيَكُمْ وَاحْفَظُوا فُرُوجَكُمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "Accept six things from me and I will guarantee you Paradise." They said: "What are they?" He stated: "When one of you speaks, let him not lie. When he promises, let him not break it. When he is entrusted, let him not betray. Lower your gazes, guard your private parts, and restrain your hands."
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مجھ سے چھ باتیں قبول کرو میں تمہارے لیے جنت کی ضمانت لیتا ہوں۔" لوگوں نے عرض کیا: "وہ کیا ہیں؟" ارشاد فرمایا: "جب تم میں سے کوئی بات کرے تو جھوٹ نہ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف نہ کرے، جب امانت رکھی جائے تو خیانت نہ کرے۔ اپنی نگاہیں نیچی رکھو، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو، اور اپنے ہاتھ (ظلم سے) روکو۔"
