عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْحِيرِيُّ ثَنَا الْمُسَيَّبُ بْنُ زُهَيْرٍ الْبَغْدَادِيُّ ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ثَنَا عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ ﷺ قَالَ اضْمَنُوا لِي سِتًّا مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَضْمَنُ لَكُمُ الْجَنَّةَ اصْدُقُوا إِذَا حَدَّثْتُمْ وَأَوْفُوا إِذَا وَعَدْتُمْ وَأَدُّوا إِذَا اؤْتُمِنْتُمْ وَاحْفَظُوا فُرُوجَكُمْ وَغُضُّوا أَبْصَارَكُمْ وَكُفُّوا أَيْدِيَكُمْ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» وَشَاهِدُهُ حَدِيثُ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَنَسٍ الَّذِيفيه إرسال
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ubadah ibn al-Samit (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Guarantee me six things from yourselves and I will guarantee you Paradise: Be truthful when you speak, fulfill your promises when you make them, return the trust when you are entrusted, guard your private parts, lower your gazes, and restrain your hands (from wrongdoing)."
اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مجھے اپنی طرف سے چھ چیزوں کی ضمانت دو میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں: جب بات کرو تو سچ بولو، جب وعدہ کرو تو پورا کرو، جب امانت رکھی جائے تو واپس کرو، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو، اپنی نگاہیں نیچی رکھو، اور اپنے ہاتھ (ظلم سے) روکو۔"
