عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ثَنَا الْأَعْمَشُ وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ أَنْبَأَ يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ «مَرِضَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ فَبَعَثَ النَّبِيُّ ﷺ إِلَيْهِ طَبِيبًا فَقَطَعَ مِنْهُ عِرْقًا ثُمَّ كَوَاهُ عَلَيْهِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ سكت عنه الذهبي في التلخيص
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: "Ubayy ibn Ka'b fell ill, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent a physician to him who cut a vein from him and then cauterized it." This is a hadith that is sound upon the criteria of Muslim, and they [al-Bukhari and Muslim] did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیمار ہوئے تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے پاس ایک طبیب بھیجا جس نے ان کی ایک رگ کاٹی پھر اس پر داغ لگایا۔ یہ حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
