عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَشِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُسَاوِرٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ وَهُوَ يُبَخِّلُ ابْنَ الزُّبَيْرِ وَيَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «لَيْسَ الْمُؤْمِنُ الَّذِي يَبِيتُ وَجَارُهُ إِلَى جَنْبِهِ جَائِعٌ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَشَاهِدُهُ حَدِيثُ عُمَرَ مَعَ سَعْدٍ لَمَّا بَنَى الْقَصْرَ الَّذِي صحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated, while he was rebuking Ibn al-Zubayr for miserliness, saying: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: "He is not a believer who eats his fill while his neighbour beside him goes hungry."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، جب وہ ابن الزبیر کو بخل پر ملامت کر رہے تھے، فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: وہ مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا پڑوسی بھوکا رہے۔
