عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي ثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ لَمَّا نَعَى أَهْلَ مُؤْتَةَ قَالَ «ثُمَّ أَخَذَ الرَّايَةَ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ فَفَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ»
انگریزی ترجمہ
Abu Bakr ibn Ishaq informed us, Abdullah ibn Ahmad ibn Hanbal narrated to us who said: My father narrated to me, Wahb ibn Jarir narrated to us who said: My father narrated to me from Muhammad ibn Abdullah ibn Abi Ya'qub from al-Hasan ibn Sa'd from Hadrat Abdullah ibn Ja'far (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), when he announced the martyrs of Mu'tah, stated: "Then the banner was taken by a sword from the swords of Allah - Khalid ibn al-Walid - and Allah granted victory through him."
اردو ترجمہ
ابو بکر بن اسحاق نے ہمیں خبر دی، عبد اللہ بن احمد بن حنبل نے ہمیں بیان کیا، فرمایا: میرے والد نے مجھے بیان کیا، وہب بن جریر نے ہمیں بیان کیا، فرمایا: میرے والد نے مجھے محمد بن عبد اللہ بن ابی یعقوب سے، انہوں نے حسن بن سعد سے، انہوں نے حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جب اہل مؤتہ کی شہادت کی خبر دی تو ارشاد فرمایا: «پھر جھنڈا اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار خالد بن الولید نے لیا اور اللہ نے ان کے ذریعے فتح عطا فرمائی۔»
