عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ الْخَوَّاصُ ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ثنا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَأَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَاللَّفْظُ لَهُ أَنْبَأَ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ قَالَ شُرَحْبِيلُ بْنُ حَسَنَةَ مَنْ رَجُلٌ يُحَدِّثُنَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ؟ فَقَالَ عَمْرُو بْنُ عَبَسَةَ أَنَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ لَا مَرَّةً وَلَا مَرَّتَيْنِ حَتَّى عَدَّ خَمْسَ مَرَّاتٍ يَقُولُ «إِذَا قَرَّبَ الْمُسْلِمُ وَضُوءَهُ فَغَسَلَ كَفَّيْهِ خَرَجَتْ ذُنُوبُهُ مِنْ بَيْنِ أَصَابِعِهِ وَأَطْرَافِ أَنَامِلِهِ فَإِذَا غَسَلَ وَجْهَهُ خَرَجَتْ ذُنُوبُهُ مِنْ أَطْرَافِ لِحْيَتِهِ فَإِذَا مَسَحَ بِرَأْسِهِ خَرَجَتْ ذُنُوبُهُ مِنْ أَطْرَافِ شَعْرِهِ فَإِذَا غَسَلَ رِجْلَيْهِ خَرَجَتْ ذُنُوبُهُ مِنْ بُطُونِ قَدَمَيْهِ»
انگریزی ترجمہ
Abu Muhammad Ja'far ibn Muhammad ibn Nusayr al-Khawwas informed us... Shurahbil ibn Hasanah said: Who will narrate to us from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)? Hadrat Amr ibn Abasah (may Allah be well pleased with him) said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) — not once, not twice, counting up to five times — saying: "When the Muslim brings water for his ablution and washes his palms, his sins exit from between his fingers and fingertips. When he washes his face, his sins exit from the edges of his beard. When he wipes his head, his sins exit from the tips of his hair. When he washes his feet, his sins exit from the soles of his feet."
اردو ترجمہ
شرحبیل بن حسنہ نے کہا: کون شخص ہمیں حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث سنائے گا؟ حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک بار نہیں، دو بار نہیں — پانچ بار تک شمار کیا — فرماتے ہوئے سنا: "جب مسلمان وضو کے لیے پانی لاتا ہے اور اپنی ہتھیلیاں دھوتا ہے تو اس کے گناہ اس کی انگلیوں کے درمیان سے اور انگلیوں کے سروں سے نکل جاتے ہیں۔ جب چہرہ دھوتا ہے تو اس کی داڑھی کے کناروں سے گناہ نکل جاتے ہیں۔ جب سر کا مسح کرتا ہے تو بالوں کے سروں سے گناہ نکل جاتے ہیں۔ جب پاؤں دھوتا ہے تو پاؤں کے تلووں سے گناہ نکل جاتے ہیں۔"
