عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ثنا حُمَيْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغُ ثنا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ «رَأَيْتُ خَاتَمَ النُّبُوَّةِ عَلَى ظَهْرِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ مِثْلَ بَيْضَةِ الْحَمَّامِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط مسلم
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Jabir ibn Samurah (may Allah be well pleased with him) who said: 'I saw the Seal of Prophethood on the back of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), like a pigeon's egg.' This hadith is sound.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی پشت مبارک پر مہر نبوت دیکھی، کبوتر کے انڈے جیسی۔ یہ حدیث صحیح ہے۔
