عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ثنا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَنْبَأَ وَكِيعُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي بَلْجٍ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمٍ قَالَ قُلْتُ لِمُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ تَزَوَّجْتُ امْرَأَتَيْنِ مَا كَانَ فِي وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا صَوْتٌ يَعْنِي دُفًّا فَقَالَ مُحَمَّدٌ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «فَصْلُ مَا بَيْنَ الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ الصَّوْتُ بِالدُّفِّ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Muhammad ibn Hatib (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The difference between the lawful and the unlawful [marriage] is the sound of the daff (tambourine).' This hadith has an authentic chain, though the two Shaykhs did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت محمد بن حاطب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حلال اور حرام (نکاح) کے درمیان فرق دف (ڈھولکی) کی آواز ہے۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔
