عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ثنا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ ثنا إِسْرَائِيلُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ نَقَلْنَا امْرَأَةً مِنَ الْأَنْصَارِ إِلَى زَوْجِهَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «هَلْ كَانَ مَعَكُمْ لَهُوٌ؟ فَإِنَّ الْأَنْصَارَ يُحِبُّونَ اللَّهْوَ»
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat A'isha (may Allah be well pleased with her) narrated: 'We escorted a woman from the Ansar to her husband.' The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Did you have any entertainment [with you]? For indeed the Ansar love entertainment.'
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: ہم نے ایک انصاری عورت کو اس کے شوہر کے پاس لے کر گئیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تمہارے ساتھ کوئی تفریح تھی؟ کیونکہ انصار تفریح کو پسند کرتے ہیں۔
