عربی (اصل)
مَا حَدَّثَنَاهُ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي دَاوُدَ الْمُنَادِي ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ وَأَبُو النَّضْرِ قَالَا ثنا شُعْبَةُ وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِي أَبِي ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ثنا شُعْبَةُ أَنَّ سَلَمَةَ بْنَ كُهَيْلٍ أَخْبَرَهُ قَالَ سَمِعْتُ حُجَيَّةَ بْنَ عَلِيٍّ الْكِنْدِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ «أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَ وَالْأُذُنَ» وَمِنْهَا
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Ali (may Allah ennoble his countenance) who said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded us to carefully examine the eyes and ears [of sacrificial animals]."
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: "رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ (قربانی کے جانوروں کی) آنکھوں اور کانوں کو اچھی طرح دیکھیں۔"
