عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ ثنا هِشَامُ بْنُ عَلِيٍّ السَّدُوسِيُّ ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ ثنا وُهَيْبٌ ثنا مُوسَى بْنُ أَبِي عُقْبَةَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ وَسَالِمٌ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ «إِذَا مَرَّ بِذِي الْحُلَيْفَةِ بَاتَ فِيهَا حَتَّى يُصْبِحَ وَيُخْبِرُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ كَذَا
انگریزی ترجمہ
Nafi' and Salim narrated that Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both), whenever he passed by Dhul-Hulayfah, would spend the night there until morning, and he would inform them that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to do that. This is an authentic hadith according to the conditions of both shaykhs, though neither of them narrated it.
اردو ترجمہ
نافع اور سالم نے بیان کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب ذو الحلیفہ سے گزرتے تو وہاں رات گزارتے یہاں تک کہ صبح ہو جاتی، اور بتاتے کہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی کرتے تھے۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے مگر دونوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
