عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زُرَارَةَ الرَّقِّيُّ ثنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا يُحَافِظُ عَلَى صَلَاةِ الضُّحَى إِلَّا أَوَّابٌ» قَالَ «وَهِيَ صَلَاةُ الْأَوَّابِينَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'None maintains the Duha (forenoon) prayer except one who is constantly repentant (awwab).' He also said: 'And it is the prayer of the constantly repentant (Salat al-Awwabin).'
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'نماز چاشت کی پابندی صرف وہ کرتا ہے جو بہت توبہ کرنے والا (اوّاب) ہو۔' اور فرمایا: 'یہ اوابین (بہت توبہ کرنے والوں) کی نماز ہے۔'
