عربی (اصل)
من سقى مسلما شربة من ماء حيث يوجد الماء فكأنما أعتق رقبة و من سقى مسلما شربة من ماء حيث لا يوجد الماء فكأنما أحيا نسمة مؤمنة
انگریزی ترجمہ
"Whoever gives a Muslim a drink of water where water is available, it is as if he freed a slave. And whoever gives a Muslim a drink of water where water is not available, it is as if he gave life to a believing soul."
اردو ترجمہ
”جس نے کسی مسلمان کو وہاں پانی کا ایک گھونٹ پلایا جہاں پانی پایا جاتا ہو تو گویا اس نے ایک گردن آزاد کی اور جس نے کسی مسلمان کو وہاں پانی کا ایک گھونٹ پلایا جہاں پانی نہ پایا جاتا ہو تو گویا اس نے ایک مومن جان کو زندگی بخش دی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 920]
