عربی (اصل)
من التواضع أن يشرب الرجل من سؤر أخيه و من شرب من سؤر أخيه ابتغاء وجه الله رفعت له سبعون درجة...
انگریزی ترجمہ
"It is a sign of humility that a man drinks from the leftover of his brother. Whoever drinks from his brother's leftover seeking the pleasure of Allah, seventy degrees are raised for him."
اردو ترجمہ
”یہ تواضع کی علامت ہے کہ آدمی اپنے بھائی کا جوٹھا پی لے اور جو اللہ کی رضا کی خاطر اپنے بھائی کا جوٹھا پی لے اس کے ستر درجے بلند کر دئیے جاتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 919]
