عربی (اصل)
من ابتدأ غداءه بالملح أذهب الله عنه سبعين نوعا من البلاء
انگریزی ترجمہ
"Whoever begins his morning meal with salt, Allah will remove from him seventy types of afflictions."
اردو ترجمہ
”جس نے اپنے صبح کے کھانے کی ابتدا نمک کے ساتھ کی اللہ تعالیٰ اس سے ستر قسم کی بیماریاں دور لے جائیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 896]
