عربی (اصل)
يا على! عليك بالملح فانه شفاء من سبعين داء: الجذام و البرص و الجنون
انگریزی ترجمہ
"O Ali! Use salt, for it is a cure for seventy ailments, including leprosy, vitiligo, and insanity."
اردو ترجمہ
”اے علی! نمک ضرور استعمال کیا کرو کیونکہ یہ ستر بیماریوں کی شفا ہے جیسے کوڑھ، پھلہری اور پاگل پن (وغیر)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 895]
