عربی (اصل)
الوضوء قبل الطعام حسنة و بعد الطعام حسنتان
انگریزی ترجمہ
"Washing hands before food is one good deed, and after food is two good deeds."
اردو ترجمہ
”کھانے سے پہلے وضو ایک نیکی جبکہ کھانے کے بعد وضو دو نیکیوں کا باعث ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 890]
