عربی (اصل)
لا يغلق الرهن من صاحبه الذى رهنه له غنمه وعليه غرمه
انگریزی ترجمہ
"The pledge is not forfeited from its owner. Its profits belong to him and its liabilities are upon him."
اردو ترجمہ
”گروی شدہ چیز اس کے مالک سے روکی نہیں جائے گی، اس کا فائدہ بھی اسی کے لئے ہے اور تاوان کا بھی وہی ذمہ دار ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 889]
