عربی (اصل)
خلق الله الأرزاق قبل الأجساد بألفى عام...
انگریزی ترجمہ
"Allah created provisions two thousand years before He created bodies."
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ نے جسموں کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے رزق کی تخلیق فرمائی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 883]
